top of page
ALL INDIA
ASPIRING WRITER's
AWARD
Amatallah Waheed
REGISTRATION ID
C1224
YOUR FINAL SCORE IS IN BETWEEN
9.12 - 9.76
IFHINDIA CONGRATULATE YOU FOR BEING IN THE TOP 10 FINALISTS.
1. THE TITLE WINNER SCORE MUST BE MORE THAN 9.70 WHO WILL BE WINNING 1,50,000/- CASH PRIZE & YOU MAY BE ONE OF THEM FOR SURE BECAUSE OUR FINAL WINNER IS IN BETWEEN THOSE TOP 10 FINALISTS INCLUDING YOU.
2. SINCE YOU ARE ONE OF THOSE TOP 10 FINALIST YOU WILL BE GETTING EXCLUSIVE GIFT COUPON WORTH 5000/- EACH
(Note : You must participate either in ONLINE EVENT or OFFLINE EVENT without fail to get your AWARD BENEFITS)
3. ALL TOP 10 FINALIST INCLUDING YOU MUST PARTICIPATE IN THE MEGA EVENT EITHER OFFLINE OR ONLINE BECAUSE EVEN YOU MAY BE THE ONE WHO WIN THE TITLE FOR SURE.
4. INCASE YOU ARE NOT WILLING TO PARTICIPATE IN THE MEGA EVENT/ AWARD CEREMONY EITHER OFFLINE OR ONLINE then your journey in the contest will end here. HOWEVER YOU WILL STILL RECEIVE THE BEST 25 WRITERS BENEFITS but you will not get any benefits for being in the TOP 10 incase you quit from the contest hereafter.
click on the below link to know more information about the FINAL ROUND
Written By
Amatallah Waheed
*نانی کے گھر کا اچار*
آج پتہ نہیں کیوں میں جب سے دفتر آیا ہوں مجھے کام کرنے کا دِل ہی نہیں کر رہا تھا- نا میں اپنے ہاتھ تیزی سے چلا پا رہا تھا اور نہ ہں میرا توجہ کام میں موجود تھا-
فوراً میرے دِل میں خیال آیا كے کچھ دیر آرام کرلیتا ہوں اور پِھر واپس کام کرلونگا- یہی سونچتے سونچتے اٹھ کر دفتر کی کینٹین چلا گیا اور ایک کپ چائے لے لی- مختلف قسم كے مزیدار پکوان وہاں موجود تھے- روزانہ تو مجھے کچھ خاص كھانا پسند نہیں آتا لیکن آج کینٹین میں ایک بہت عمدہ خوشبو آ رہی تھی- مزید تفشیش كے بعد معلوم ہُوا كے آج دفتر كے ایک صاحب ٹفن میں آم کا آچار لائے جسکی خوشبو پوری کینٹین میں پھیل گئی تھی- وہ سونجتے ہی مجھے اپنے نانی كے بنائے ہوئے آم كے اچار کی یاد آگئ- اچار کی اتنی تیز خوشبو آرہی تھی كے میرا سارا دھان ادھر ہی تھا۔
کینٹین سے دفتر واپس آنے كے بعد میں نے فوراً لیپ ٹاپ بند کیا اور میرے سارے سامان کو پیک کر لیا ۔ میرے سینیئر کو آدھے دن کی رخصت دیتے ہوئے آفس سے نکل گیا- میں اپنی گاڑی میی بیٹھا اور ایک قریب کی چھوٹی سے دکان جسکا نام تھا " چچا قادری کا اچار خانہ " وہاں پہنچ گیا-
میں نے ویٹر سے آم كے اچار كے ساتھ پراٹھہ کی درخواست کی- ویٹر میری درخواست پوری کرنے چلا گیا - مجھے مزید انتظار نہیں ہو رہا تھا اور بار بار ویٹر کو ڈھونڈ رہا تھا-
مشکل سے 5 منٹ گزرے كہ ویٹر نے میری پلیٹ لا لی- پلیٹ میں گرم گرم پراٹھہ كے ساتھ آم کا اچار بہت مزیدار نظر آرہا تھا- اب کیا تھا میں نے فوراً منہ میں اک لقمہ لے لیا۔
شاید اس کا مزہ اچھا نہیں تھا یا میری اعلی توقعات تھی کیوں کے مجھے اچار کا مزہ بلکل پسند نہیں آیا- ہاتھ میں پکڑے پراٹھہ میں نے پلیٹ میں واپس رکھ دیا اور سونچنے لگا شاید یہ نانی کا بنا ہُوا اچار نہیں ہے اسلیے مجھے پسند نہیں آیا ہو گا-
اتنے میں ہی میری نظر میرے سامنے بیٹھے ایک لڑکے پر پڑھی- مشکل سے وہ 10 / 12 سال کا بچہ تھا- اس کی پلیٹ میں بھی آم کا اچار اور پراٹھہ تھا- لیکن فرق یہ تھا كے وہ لڑکا اپنے کھانے کو انتہای لطف اٹھاتے ہوئے کھا رہا تھا- بیچ بیچ میں اسکے امی ابّا کو اسکول كے کہانیاں سنا رہا تھا اور وہ بھی بڑے توجہ كے ساتھ اسکے باتیں سن رہے تھے-
پِھر مجھے ایک بات کا احساس ہُوا۔ دراصل مزہ نانی كے گھر کا اچار ہی میں نہیں تھا بلکہ اس مزیدار ماحول میں تھا- وہ بچپن کا پر امن ماحول جب کسی چیز کی فکر نہیں ہوتی تھی-
جب نانا ، نانی ، خالہ، مامو
ہم سب مل کر ہنسی مذاق کرتے ہوئے کھایا کرتے تھے- اور ہم سب کھانے كے مزے اٹھانے میں ہی مصروف رہتے تھے- دَر اصل اس ماحول میں مزہ تھا جس میں سب مل کر تمام فکروں کو چھوڑ کر كھانا کھاتے تھے- کزنس كے ساتھ کہانیاں سناتے اور چٹکلے مارتے تھے- اور جب فکر صرف کھانے پینے اور کھیلنے کی تھی۔
اب میں یہ سونچنی لگا كے کیوں نا میں بچپن کی طرح اپنے موجودہ کا لطف اٹھاؤ اور مستقبل كے بارے میں زیادہ نا گھابراؤ؟
اسی طرح میں نے اپنی روٹی ختم کی اور ایک پیکیٹ گھر کیلئے پیک کرا لیا-
یہی گزارش آپ سب سے ہے کے اِس کہانی کی طرح اپنے موجودہ کا لطف اٹھاۓ۔اپنے پلیٹ میں موجود اچار کو خوب مزہ سے کھاۓ۔
آخر مزہ ہی کیا اس زندگی کا جس میں ہمیشہ صرف مستقبل کی فکر لگی رہے؟
PLEASE CHECK YOUR PHOTO
Amatallah Waheed
ABOVE SHARED PHOTOGRAPH WILL BE USED IN THE CERTIFICATE AND DONT WORRY IF THE ALLIGNMENT IS NOT CORRECT. IT WILL BE CORRECTED DURING CERTIFICATE DESIGN.
ALSO THE NAME MENTIONED BELOW THE PHOTOGRAPH WILL BE WRITTEN ON CERTIFICATE.
bottom of page